انجمن طلبا اسلام کے زیرِ اہتمام حماس رہنما کی خصوصی کال پر جسدِ واحد غزہ مارچ

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)یحییٰ سنوار شہید عظیم ہیرو تھے جنہوں نے راہِ حق پر لڑتے ہوئے جان کا نظرانہ پیش کیا مسلم حکمران انکی جنگ بندی اور آزادی کے لیے کردار ادا کریںصاحبزادہ حسان رضا ایڈووکیٹ ہمیں فلسطینیوں کی آزادی کے لیے عملی جدوجہد کرنی ہوگی شاداب رضا قادری یحیی سنوار شہید عظیم ہیرو تھے جنہوں نے راہِ حق پر لڑتے ہوئے جان کا نزرانہ پیش کیا مسلم حکمران انکی جنگ بندی اور آزادی کے لیے کردار ادا کریںہمیں فلسطینیوں کی آزادی کے لیے عملی جدوجہد کرنی ہوگی تمام یہودی پراڈکٹس کا قومی سطح پر بائیکاٹ کرنا چاہیے آخری دم تک فلسطینی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے اسرائیل ایک ناجائز دہشتگرد ریاست ہے جس نے اب تک بے گناہ مظلوم بچوں ، عورتوں ، بوڑھوں سمیت لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے ہمیں ہر سطح پر مسلئہ فلسطین کو اجاگر کرنا ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن طلبا اسلام ضلع گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام ضلعی سیکرٹری ATI صاحبزادہ حسان رضا ایڈووکیٹ کی قیادت میں حماس رہنما کی خصوصی کال پر انما الممنون اخو سے موسوم جسدِ واحد غزہ مارچ کے موقع پر کیاجس میں خصوصی شرکت گوجرانوالہ دورے پر تشریف لائے سربراہ پاکستان سنی تحریک شاداب رضا قادری نے کی۔

اس موقع پر محمد زاھد حبیب قادری مرکزی رہنما PST ،حافظ رفیق قادری ناظم اعلی جماعت اہلسنت ، چوہدری اقبال ہنجرا ڈائریکٹر مصطفائی یوتھ کونسل ، عثمان صدیقی انجمن صدیقیہ، شاذب چٹھہ سابق رہنما ATI، نعمان صدیقی ممبر امن کمیٹی، عطا الرحمن خان صافی، ویگر کثیر تعداد میں علما و مشائخ، وکلا ، قائدین تنظیمات اہلسنت اور کارکنان انجمن نے شرکت کی۔

تازہ ترین

October 28, 2024

پاکستان باکو میں آئندہ عالمی موسمیاتی مذاکرات میں موسمیاتی مالیات میں مزید روانی لانے پر زور دے گا،رومینہ خورشید

October 28, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام وومن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد

October 28, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

October 28, 2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن مسجد نعمان نعمانہ روڈ میںعاشق رسولۖ غازی علم دین شہید اور پیر مفتی محمد عبداللہ قادری مردانوی کے سالانہ عرس کے موقع پر خطاب کریں گے

October 28, 2024

انجمن طلبا اسلام کے زیرِ اہتمام حماس رہنما کی خصوصی کال پر جسدِ واحد غزہ مارچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ