اسلام آباد( سٹی رپورٹر)تین چار پوائنٹ کے حوالے سے اہم ڈسکس ہوئی تندور والے کا کام روٹی نان کا ہے وہ توے والے پراٹھے جو ہے وہ لگا سکتے ہیں نمبر دو جتنے نئے کنکشن ہوں گے وہ تھرو تنظیم لگائے جائیں گے اگر کوئی شخص ٹھیکے دار کے تھرو کام کروائے گا اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا اور اس کے خلاف ادارہ کاروائی کرے گا نمبر تین جو بل کی ڈیٹ ہے وہ 18 کی بجائے ہم نے درخواست کی کہ اس کو یکم تک بڑھایا جائے تو انہوں نے اس بات پہ ایگری کیا کہ یکم تک اپ کا میٹر ڈس کنیکٹ نہیں کیا جائے گا میں اس موقع پہ جی ایم سی نادرن گیس کا ان کی ٹیم کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے جنہوں نے ہماری بات کو سنا اور فوری طور پر عمل درآمد کروایا.
اس موقع پہ کنوینیر پاکستان مسلم لیگ(ن) سرکل بکوٹ جبار عباسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اپنی پوری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس میٹنگ میں اہم کردار ادا کیا اپ سب کا بہت بہت شکریہ جہانگیر عباسی صدر جنرل نان بائی ایسوسییشن اسلام اباد جنرل سیکرٹری سردار عظیم، چیئرمین مظلوم مغل، کیبنٹ صدر عارف اعوان سینیٹائز صدر سردار تسیر، زون صدر تنویر عباسی ، مشتاق ، سرپرست اعلی فضل کریم ، فائنانس سیکٹری شکیل عباسی، وائس چیئرمین زرید قریشی , زون صدر وقاص اعوان ، زون صدر ایچ 13.