اسلام آباد(آئی ایم ایم)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف کو تیسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد۔اسپیکر کا محمد آصف کی محنت اور لگن کو خراج تحسین۔اسپیکر کا محمد آصف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔محمد آصف ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔محمد آصف نے تیسری مرتبہ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
قوم کو محمد آصف جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں پر فخر ہے، سردار ایاز صادق نے امید ظاہر کی کہ
محمد آصف مستقبل میں بھی اسی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم نام روش کرے گا۔