کراچی(آئی ایم ایم)ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی پاک کالونی کے علاقے میں بڑی کاروائی۔شھر کراچی میں متحرک 10 رکنی ڈکیت گروہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ، مسروقہ موٹرسائیکلیں، موبائل فونز اور رقم برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کا 10 رکنی ڈکیت گروپ گھروں میں ڈکیتوں سمیت اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی سینکڑوں وارداتوں میں ملوث ہے۔ملزمان کے قبضے سے 08 عدد پستول، ایمومیشن، وارداتوں میں چھینے گئے 08 موبائل، 04 مسروقہ موٹرسائیکلیں اور 2 لاکھ روپے کیش برآمد کر لیا گیا۔ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ ٹارگٹڈ کاروائیوں میں گرفتار کیا۔ملزمان کا گروپ پاک کالونی کے علاقے میں دو گھر بھی لوٹ چکا ہے جنکے مقدمات 405/24 اور 440/24 بجرم دفعہ 395 ت پ درج کئے گئے تھے۔ملزمان نے مزکورہ بالا دو وارداتوں میں 11 لاکھ 32 ہزار روپے رقم، 15 تولہ سے زائد سونا، 7 موبائل، ایک لیپ ٹاپ، دو ٹیبلٹ اور رولیکس گھڑی لوٹی تھی۔جبکہ ملزمان تھانہ پاک کالونی کے اسٹریٹ کرائم کے درج ذیل چار مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 287/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاک کالونی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 20/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاک کالونی۔
3. مقدمہ الزام نمبر 290/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاک کالونی۔
4. مقدمہ الزام نمبر 403/23 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاک کالونی۔ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکلیں تھانہ شاہراہ فیصل، الفلاح، کھارادار اور گارڈن کے علاقوں سے سرقہ شدہ ہیں۔
ملزمان کی شناخت 1- بلال ولد محمد اقبال، 2- محمد نعمان ولد عبدالرحمان، 3- سمیر ولد محمد امین، 4- عبدالجبار ولد محمد عثمان، 5- محمد انور ولد نزیر احمد، 6- پرویز ولد سلطنت خان، 7- بلال ولد گلزاز، 8- کاشف ولد منیر حسین، 9- رضا ولد محمد اسحاق اور 10- عمر فاروق ولد محمد انور کے ناموں سے ہوئی۔گرفتار ڈکیت گروہ میں شامل بیشتر ملزمان اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں، جنکا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
*محمد بلال ولد گلزار*
1. مقدمہ الزام نمبر 109/09 بجرم دفعہ 188 تھانہ رسالہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 108/21 بجرم 23(i)A تھانہ فرئیر۔
3. مقدمہ الزام نمبر 269/19 بجرم دفعہ تھانہ نبی بخش۔
4. مقدمہ الزام نمبر 129/15 بجرم دفعہ 381A تھانہ KIA.
5. مقدمہ الزام نمبر 496/16 بجرم دفعہ 353/186/34 تھانہ زمان ٹاؤن
6. مقدمہ الزام نمبر 98/23 بجرم دفعہ 6/9 3A تھانہ نیپئیر۔
7. مقدمہ الزام نمبر 184/24 بجرم دفعہ 6/9 3C تھانہ سولجر بازار۔
8. مقدمہ الزام نمبر 668/21 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ نیو ٹاؤن۔
9. مقدمہ الزام نمبر 669/21 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ نیو ٹاؤن۔
10. مقدمہ الزام نمبر 679/22 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ جمشید کواٹر۔
11. مقدمہ الزام نمبر 657/22 بجرم دفعہ 353/324/34 تھانہ عزیز بھٹی۔
12. مقدمہ الزام نمبر 659/22 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ عزیز بھٹی۔
*عمر فاروق ولد محمد انور*
1. مقدمہ الزام نمبر 277/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ شیرشاہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 142/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ شیرشاہ۔
*کاشف ولد منیر*
1. مقدمہ الزام نمبر 36/15 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ تیموریہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 406/06 بجرم دفعہ 13D تھانہ ناظم آباد۔
3. مقدمہ الزام نمبر 34/15 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ تیموریہ۔
4. مقدمہ الزام نمبر 383/18 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ اورنگی ٹاؤن۔
*پرویز خان ولد سلطنت خان*
1. مقدمہ الزام نمبر 511/21 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ اورنگی ٹاؤن۔
2. مقدمہ الزام نمبر 273/22 بجرم دفعہ 381A تھانہ سولجر بازار۔
3. مقدمہ الزام نمبر 311/22 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ سپر مارکیٹ۔
4. مقدمہ الزام نمبر 377/23 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ پیر آباد۔
*محمد نعمان ولد عبدالرحمان*
1. مقدمہ الزام نمبر 136/24 بجرم دفعہ 381A تھانہ شیرشاہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 137/23 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ شیرشاہ۔
3. مقدمہ الزام نمبر 138/×3 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ شیرشاہ۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔