اسلام آباد (عامر رفیق بٹ)ملاقات میں پیشہ ورانہ تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں باہمی تعاون پر اتفاق۔ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان 2023 میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مفاہمتی یادداشت کے معاہدے کے اوپر تذکرہ ہوا۔ایتھوپیا کے سفیر نے پاکستان کی تعلیمی میدان میں ترقی کو سراہا اور مل کر کام کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر تعلیم نے ایتھوپیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معشیت کو سراہا۔
وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ پاکستان لٗک افریقہ اور انگیج افریقہ کی پالیسی پر کاربند ہے۔پاکستان اتھوپیا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔