الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی-139 شیخوپورہ-IV کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئیے پیغام

اسلام آباد(آئی ایم ایم)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی-139 شیخوپورہ-IV کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی توجہ الیکشز ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 182 کی طرف مبذول کرائی ہے، جس کے تحت کوئی بھی امیدوار انتخابی عمل سے 48 گھنٹے پہلے کسی عوامی اجلاس کا انعقاد، اس میں شرکت یا کسی جلوس کا انعقاد نہیں کرے گا۔ جو شخص ان قانونی دفعات کی خلاف ورزی کرے گا، اسے دو سال تک قید کی سزا یا ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

چنانچہ، پی پی-139 شیخوپورہ-IV کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم 03 اور 04 دسمبر 2024 کی رات 12 بجے سے ختم ہو جائے گی۔ سیاسی جماعتوں اور امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ قانون کی دفعات پر عمل کریں اور خود احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ 05 دسمبر 2024 کو پولنگ کا عمل پرامن اور منظم طریقے سے مکمل ہو سکے۔

تازہ ترین

November 19, 2024

ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات

November 19, 2024

خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

November 19, 2024

عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ، عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا،فیصل واڈا

November 19, 2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی-139 شیخوپورہ-IV کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئیے پیغام

November 19, 2024

شفاف امتحان کے انعقاد کیلئے حکومتِ پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو اپنایاتنویر اصغر عوان کنٹرولر امتحانات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ