خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی ایم ایم) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے کہا ہے کہ خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین جو کہ محکمہ حج اوقاف کی ملکیت ہے کی فوری طور پر حد بندی کی جائے تاکہ آئندہ اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو، اس زمین کےحوالے سےاگر کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوا تو اسکے ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومتیں ہونگی،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر خان مجاہد کا مزید کہنا تھا کہ خرو ٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین جو کہ محکمہ حج اوقاف کی ملکیت ہے کی فوری طور پرحد بندی کیجائے تاکہ اہل علاقہ کی تشویش ختم کی جاسکے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ قبرستان کی سے ملحقہ حج اوقاف کی زمین کی حد بندی نہ کی وجہ سے دور دراز سے لوگ اپنے پیاروں کی تدفین ہمارے آبائی قبرستان میں کرتے ہیں جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، 1992ء میں بھی اسی طرح کا مسئلہ پیدا ہو نے سے سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے، انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت کیساتھ ساتھ متعلقہ ڈی سی، اے سی اور تحصیلدار ریونیوسے اپیل کی ہ کہ وہ اس مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کریں اورحج اوقاف محملہ کو پابند کریں کہ وہ اہلیان علاقہ کے سامنے ثبوتوں کو سامنے رکھتے ہوئےاسکی حد بندی کرے اور اسکے اردگرد چار دیواری تعمیر کرے تاکہ آئندہ اس حوالے سے کوئی مسئلہ پیش نہ آئے، اگر آئندہ اس زمین کےحوالے سےاگر کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوا تو اسکے ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومتیں ہونگی۔

تازہ ترین

November 19, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور شراکت پارٹنرشپ فار ڈویلپمنٹ نے ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد کیا

November 19, 2024

ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات

November 19, 2024

خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

November 19, 2024

عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ، عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا،فیصل واڈا

November 19, 2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی-139 شیخوپورہ-IV کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئیے پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ