ڈی پوائینٹ پلازہ جی روڈ میں آئی فون رپیرنگ لیب اینڈ انسٹیٹیوٹ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم) ڈی پوائینٹ پلازہ جی روڈ میں آئی فون رپیرنگ لیب ،اسیسریز اینڈ انسٹیٹیوٹ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق ایڈوائزر سینئر صحافی شبیر حسین مغل اور صدر انجمن تاجران موبائل مارکیٹ ڈی پوائینٹ پلازہ ظہیر احمد خاں نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔ اس موقع پر کاروبار کی خیر و برکت کے لیے دعا کی گئی ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شبیر حسین مغل اور صدر انجمن تاجران موبائل مارکیٹ ڈی پوائینٹ پلازہ ظہیر احمد خاں،جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر یوسف ،چیئرمین وسیم بٹ،جنرل سیکرٹری حاجی خرم اسلم مہر ،عامر مہر نے کہا کہ ایمانداری،نیک نیتی سے کی گئی تجارت نیک عباد ت ہے،سچااور دیانتدار تاجر دنیا وآخرت میں سرخرو ہوگا،کاروبار میں ایمانداری،دیانتداری، نیک نیتی،سچائی کامیابی کا زینہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ موبائل فونز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، اور جب یہ خراب ہو جائیں تو ہمیں فوری اور قابل اعتماد مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ موبائل ریپیرنگ شاپ ایپل فون فکس ریپئرنگ لیب اینڈ انسٹیٹیوٹ اینڈ اسیسریز اسی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔یہاں موبائل فونز کی جدید مشینریوں اور ماہر تکنیکی عملے کی مدد سے بہترین خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ چاہے آپ کے فون کی اسکرین ٹوٹ گئی ہو، بیٹری خراب ہو گئی ہو، یا سافٹ ویئر کا مسئلہ ہو، نظام موبائل ریپیرنگ شاپ آپ کے تمام مسائل کا حل پیش کرتی ہے، یہ موبائل ریپیرنگ لیب اپنے گاہکوں کو بہترین کسٹمر سروس فراہم کرنے میں پیش پیش ہے، اور جدید مشینریوں کے ذریعے موبائل فون کی مرمت کی جاتی ہے تاکہ آپ کا فون دوبارہ بہترین حالت میں کام کر سکے افتتاحی تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ موبائل مارکیٹ کے تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر موبائل لیب کے آنر ارتاش مغل اور نعمان مغل نے افتتا حی تقریب میں شرکت کرنے والے تاجروں و دیگر افراد کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

December 22, 2024

فیصل کریم کنڈی نے سیاسی اور تیکنیکی کمیٹیوں کے ممبران کا اعلامیہ جاری کردیا

December 22, 2024

ملک چہروں کی تبدیلی سے نہیں بلکہ نظام کو تبدیل کرنے سے ٹھیک ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

December 22, 2024

وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ندیم محبوب کا پمز ہسپتال کا دورہ

December 22, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

December 22, 2024

کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ