دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ

اسلام آباد(آئی ایم ایم) ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صدر آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے۔ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا۔قومی اسمبلی جلد گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔یہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا ہے ۔

تازہ ترین

January 1, 2025

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پی آئی اے کی پیپلز یونٹی کی جیت پر مبارکباد

January 1, 2025

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزیراعظم کے ’ اڑان پاکستان‘ پروگرام کی مکمل حمایت

January 1, 2025

غیر متعدی بیماریوں میں اضافہ پاکستان میں تشویشناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے،ثناء اللہ گھمن

January 1, 2025

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے کامیابی سے چھوٹے طیاروں کو بڑے طیاروں کے اسٹینڈز پر پارک کردیا

January 1, 2025

انچارج پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظور کی تاریخی جیت پر پیپلز یونیٹی کو مبارک باد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر