اسلام آباد(آئی ایم ایم)سید نیر حسین بخاری سے تعزیت کا سلسلہ جاری،ڈپٹی چیرمین سینٹ سیدال۔خان ناصر سینٹر شہری رحمن چیرمین بی آئی ایس پی روبینہ خالد سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ سابق چیرمین سینٹ وسیم سجاد سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان صوبائی وزیر سندھ سعید غنی ممبران قومی اسمبلی انجم عقیل خان حنیف عباسی رمیش کمار انور سیف اللہ۔مفتی کفایت نقوی سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال۔ناصر راجہ بشارت ممبر صوبائی اسمبلی راجہ حنیف سردار اسد حامد نواز راجہ ناصر چوہدری ریاض سرزمین خان سابق سینٹر چوہدری تنویر گوئر رحمن خٹک سید اصغر سبزواری ظفر بختاوری فیصل سخی بٹ سردار سلیم ہمایوں خان کرامت خان چمکنی اسماعیل سیاسی سماجی شخصیات ممتاز صحافی طائر خلیل۔سینٹ قومی اسمبلی کے افسران نے تعزیت کا اظہار کیا
اس موقع پر سید سبط الحیدر بخاری جرار بخاری رضوان بخاری انیس بخاری موجود تھے۔