اسلام آباد (آئی ایم ایم) گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم پنڈی کی سید نیر بخاری کی رہائش گاہ آمد۔نیر بخاری کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت نیر بخاری کی زوجہ کے انتقال پر دعائے مغفرت رب رحیم آپ اور اہل خانہ کو دکھ برداشت کرنے کی ہمت دے فیصل کریم کنڈی نے سید جرار بخاری سے آنکی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کی فیصل کریم کنڈی کی سید سبط الحیدر بخاری سید جرار بخاری سے اظہار تعزیت پارٹی لیڈرز قمر کائرہ زمرد خان چوہدری منظور فرزند وزیر علی بھی فیصل کریم منڈی کے ہمراہ تھے۔