پیر عثمان افضل قادری نے وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)ممتاز روحانی رہنما اور سجادہ نشین نیک آباد شریف پیر عثمان افضل قادری نے علمائے کرام کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم دینی امور کے حوالہ سے گفتگو کی گئی۔ جبکہ وطن عزیز کے استحکام وسلامتی اور امن وامان کو فروغ دینے کے حوالہ سے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا کہ دین کے اصل رہنما علماکرام اور مشائخ عظام ہیں ،نئی نسل کو محفوظ مستقبل دینے کے لیے حکومت، اداروں اور علما کرام نے مل کر کام کرنا ہے، ہم نے ملک کی خاطر دہشتگردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونا ہے، علماکرام یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیں گے تو اس کا اثر بہت زیادہ ہو گا اور مضبوط پیغام جائے گا، ہمیں اسلام کے نام کا غلط استعمال بند کرانا ہے، دہشت گردی سے متعلق علما کرام کی تجاویز پر عملدرآمد بھی کرایا جائے گا، اس موقع پر حافظ عقیل، مولانا حمیر علی ودیگر موجود تھے۔

تازہ ترین

January 10, 2025

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ اور تحقیق رانا تنویر حسین کی کراچی میں چاول برآمد کنندگان سے ملاقات

January 10, 2025

چوہدری سالک حسین کا مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع کے عنوان سے عالمی کانفرنس سے خطاب

January 10, 2025

آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

January 10, 2025

مولانا فضل الرحمن سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیدوارسردار زادہ میر جان لانگو کی ملاقات

January 10, 2025

شرح خواندگی میں اضافہ معیار تعلیم میں بہتری اور سازگار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، محمد شفیق رانا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر