اسلام آباد(آئی ایم ایم)جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی کی کاروائیاں جاری حسب الحکم ایس پی سٹی حسب ہدایت ایس ڈی پی او مارگلہ سرکل افسر مہتمم ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ناصر منظور SIمعہ وسیم حیدر ASIو ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم آکاش مسیح کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن برآمد کر لیا دوران تفتیش ملزم نے علاقہ تھانہ کراچی کمپنی سے مختلف موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف کیا جو کہ دوران تفتیش ملزم کے قبضہ سے 4مقدمات کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے گئے مقدمہ نمبر 70/25 بجرم AO 13/20/65تھانہ کراچی کمپنی مقدمہ نمبر 250/24 بجرم 381Aتھانہ کراچی کمپنی مقدمہ نمبر 1179/24 بجرم 381Aتھانہ کراچی کمپنی مقدمہ نمبر 1095/24 بجرم 381Aتھانہ کراچی کمپنی مقدمہ نمبر 1125/24 بجرم 381Aتھانہ کراچی کمپنی شہری حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی چوہدری ناصر منظور کو خراج تحسین مکمل اعتماد کا اظہار جرائم خاتمہ کے لیے مکمل ساتھ دینے کا اعلان۔
ایس ایچ او ناصر منظور جیسے قابل آفیسر اسلام آباد پولیس کا سرمایہ اور رول ماڈل ہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکنجہ سخت کرکے کاروائیاں کی گئیں اور علاقے سے سنگین جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے حوالے کیا گیا منشیات فروشی سمیت و دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کئے گئے۔