اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ عمران خان لاہور، میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔
مزید پڑھیں: 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران خان اور اسد عمر بری