9 مئی مقدمات:مرادسعید،حماد اظہرسمیت 49 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔

تفصیلا ت کے مطابق عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پولیس کی استدعا پر وارنٹ جاری کیے ہیں۔

پولیس کی جانب سے عدالت سے کہا گیا کہ ملزمان مقدمے میں نامزد ہیں اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہیں۔

عدالت نے مزید کارروائی کے لیے 23 دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔

بعد ازاں  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔

مزید پڑھیں: توشہ خانہ گاڑیاں ریفرنس: عدالت نے چار جنوری تک نیب سے رپورٹ طلب کرلی

تازہ ترین

December 26, 2024

فیصل کریم کنڈی بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے لیئے سکھر روانہ

December 25, 2024

انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

December 25, 2024

انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ بے نقاب

December 25, 2024

راولپنڈی میں سالانہ انٹر رینج فٹ بال چمپئین شپ کے مقابلوں کا انعقاد

December 25, 2024

اتمانزئی کی حدود میں قتل واردات میں ملوث ملزم 24 گھنٹہ کے اندر گرفتار

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ