اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، وزیر تعلیم مدد علی سندھی، معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے ائیرپورٹ پر امام کعبہ کا استقبال کیا۔
اپنے دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیں: اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں،چودھری برادران کے گھر چھاپے کا ماسٹر مائنڈ کون؟