پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کئے گئے ہیں،تعیناتی کی منتظر رافعہ قیوم کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شیخوپورہ سیدہ تہنیات بخاری کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے،ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سونیا صدف کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر کام جاری رکھنے کی ہدایت جبکہ او ایس ڈی محمد مرتضٰی کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انڈسٹریز کامرس تعینات کردیا گیاجبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی میں تعینات آبگینے خان کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ،اسی طرح تعیناتی کی منتظر شرینہ غلام مرتضٰی کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی میں تعینات سارہ لونی کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: مشن پنجاب! آصف علی زرداری کی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ