زرداری اور بلاول کل گڑھی خدابخش میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کا یوم شہادت پاکستان سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ یوم شہادت کی سب سے بڑی تقریب گڑھی خدابخش بھٹو میں ہوگی جہاں پیپلزپارٹی کے ہزاروں کارکن منگل کے روز ہی پہنچ کر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ پروگرام کے مطابق 27دسمبر کی صبح کو قرآن خوانی ہوگی اور قرآن خوانی کے بعد جلسہ عام ہوگا۔ شاعر حضرات بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کریں گے جبکہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں دن ایک بجے قرآن خوانی ہوگی جبکہ شام چار بجے محترمہ بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کے مقام پر بھی تقریب ہوگی۔

مزید پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں، ہمایوں خان

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ