این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 122 میں تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر نے ریٹرننگ افسر کو باقاعدہ درخواست دیدی۔ جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ ہیں اس لیے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ این اے 122 سے عمران خان کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کا تعلق حلقے سے نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس،سزامعطلی کیلئے عمران خان کا پھرسپریم کورٹ سےرجوع

میاں نصیر احمد اعتراض عائد کرنے کینٹ کچہری پہنچے تھے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

خط لکھنے کی حکومتی یقین دہانی پر 22 ستمبر کو ڈی چوک پر ہونے والا احتجاجی دھرنا موخر کر رہے ہیں: عافیہ موومنٹ

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی