اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) این اے 223سے ڈاکٹرفہمیدہ مر زا،ذوالفقار مرزا،حسام مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔
بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔
این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔
فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا اور حسام مرزا کے خلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار رسول بخش چانڈیو نے اعتراض داخل کیا تھا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔
مزید پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ اردن، آرڈر آف دی اسٹار آف جارڈن سے نواز دیا گیا