شہرکی خبریں عام انتخابات: کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کا ڈیٹا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کا ڈیٹا جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 3 ہزار 240 امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے گئے، قومی اسمبلی کے 1 ہزار 24 اور صوبائی اسمبلیوں کے 2 ہزار 216 امیدواروں کےکاغذات رد کیے گئے۔

ای سی پی حکام نے بتایا ہے کہ امیدواروں کے کاغذات مسترد ہونے کے بعد 22 ہزار 711 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں، ملک بھر سے 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

پنجاب سے قومی اسمبلی کے 521،اسلام آباد کے 93، سندھ کے 166 امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 152، بلوچستان سے 92 سیٹوں پر امیدواروں کے کاغذات رد ہوئے۔

پنجاب اسمبلی سے 943، سندھ اسمبلی سے 520، خیبرپختونخوا اسمبلی سے 367 جبکہ بلوچستان اسمبلی سے 386امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 252 خواتین کے کاغذات مسترد ہوئے، ساڑھے 12 فیصد سے زائد امیدواروں کے کاغذات کو رد کیا گیا۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی