امام کعبہ سے انیق احمد کی ملاقات ، وحدت امت، عزہ کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نگران وفاقی وزیر برائےمذہبی امور انیق احمد نے پاکستان کے دورہ پر آئے امام کعبہ فضیلت الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید سے ملاقات کی ہے۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد نے امام کعبہ کی پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران امام کعبہ سے وحدت امت، عزہ کی تازہ ترین صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ امام کعبہ نے کہا کہ پاکستان ایک اہم ملک ہے اور امت مسلمہ اسکی جانب امید کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ملاقات میں سعودی عرب کے سفیر جناب نواف سعید المالکی، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی اور سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: مشن پنجاب! آصف علی زرداری کی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ