اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے اساتذہ و ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔ ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جارہی۔ احتجاج سے تدریسی عمل معطل ہے۔ تمام فنڈز کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ملازمین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہےکہ تنخواہیں ماہانہ بنیاد پر دی جائیں، ہیڈ آفس قانون کے مطابق کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جائے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم کو اچانک کیوں طلب کرلیا؟