لاہور: عام انتخابات کیلئے لاہور سے لیگی امیدواروں کی ممکنہ فہرست سامنے آ گئی۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور میں سیٹ جسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا،ارکان کی اکثریت نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی مخالفت کی ۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز این اے 120،سردار ایازصادق این اے 117،حمزہ شہبازاین اے118،علی پرویز ملک این اے 119،مریم نواز این اے 120،شیخ روحیل اصغر این اے 121،خواجہ سعدرفیق این اے 122،شہبازشریف این اے 123،رانا مبشر اقبال این اے 124،افضل کھوکھر این اے 125،سیف کھوکھر این اے 126 ،عطا تارڑ این اے 127،حافظ نعمان این اے 128،مہر اشتیاق این اے 129،نوازشریف این اے 130سے ممکنہ امیدوار ہوں گے ۔
مزید پڑھیں: میانوالی سے عمران کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ محفوظ
واضح رہے کہ ا ین اے 127سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے مقابلے میں عطا تارڑ الیکشن لڑیں گے ۔