اسلام آباد(آئی ایم ایم نیوز)پیپلزپارٹی کو “تلوار” کا نشان الاٹ کردیا گیاپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کو “تیر” کا نشان الاٹ کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ جناح کو “سائیکل” کا نشان الاٹ کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کو “شیر” کا نشان الاٹ کردیا گیا۔استحکام پاکستان پارٹی کو “عقاب” کا نشان الاٹ کردیا گیاایم کیو ایم حقیقی کو “موم بتی” کا نشان الاٹ کردیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو “پتنگ” کا نشان الاٹ کردیا گیاجبکہ عام انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو “بلے باز” کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا..اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کو “پگڑی: کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا۔