جڑانوالہ، الباقیو انٹرنیشنل اور اسد کتاب گھر کے زیر اہتمام پرنسپل کنونشن کا انعقاد

جڑانوالہ(سٹاف رپورٹر)الباقیو انٹرنیشنل اور اسد کتاب گھر کے زیر اہتمام سیون سیز مارکی میں پرنسپل کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائیویٹ سکولز کے مالکان و پرنسپل اسد اللہ ساقی،چیئرمین الاعجاز ہائی سکول وقاص اللہ خان،چیئرمین ایمز لا کالج و دی سپرٹ سکول نعیم اختر چوہدری،پرنسپل پنجاب کالج پروفیسر احمد سلیمان، چیئرمین فاران سکول سسٹم رانا سلطان محمود خاں،دائریکٹر نافع فیصل آباد ڈاکٹر آفتاب سعید،چیئرمین لرنر کیسل سکول سسٹم زاہد علی زاہد ڈائریکٹر یونائیٹڈ سکول سسٹم،چوہدری ثنا اللہ گورسی،سید آصف اللہ شاہ بخاری،رانا عادل فاروق، حافظ توکیل،عمران احمد چوہدری، چیئرمین اسد کتاب گھر اسد اللہ گوریجہ،چوہدری ارشد گجر،عمر فاروق، آصف نذیر کسانہ ایڈووکیٹ و دیگران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ڈاکٹر راشد محمود پرنسپل کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ ہمیں اپنے سکولز میں جدید ٹیکنالوجی اور تعلیم کی بینادی سہولیات یقینی بنانے کیساتھ سکول میں داخل بچوں اور انکے والدین کیساتھ مثبت گفتگو کو فروغ دینا ہے ادارہ کے پرنسپل اپنے ماتحت سٹاف کیساتھ خوش اخلاق رویہ اپنائیں کیونکہ آپ کا اخلاق اور انداز گفتگو انسانی دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے آج کا دور جدید ٹیکنالوجی و سائنسی علوم پر مشتمل ہے اور زندگی میں کامیابی کیلئے اپنے مشن کو پاپہ تکمیل تک پہنچائیں اپنے سکول ادارہ میں آنے والے والدین اور بچوں کے داخلہ کیلئے شہریوں کیساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں اور اپنے سکولز کی بہتری کیلئے وقت ضرور نکالیں سکول میں داخل بچوں کے والدین کیساتھ روابط کو فروغ دیں کیونکہ آج کے نفسانفسی دور میں ہر انسان ڈپریشن کا شکار ہے ہمارے سکول اور ادارے بچوں کی تربیت کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہیں زندگی میں کامیابی کیلئے بہترین اصولوں کو اپنا کر اپنی منزل مقصود بنائیں۔ڈاکٹر راشد محمود نے مزید کہا کہ بچوں کے ذہین پر زیادہ بوجھ ڈالنے کی بجائے انہیں باقاعدگی کیساتھ تیاری کروائیں آج کے پرنسپل کنونشن کا مقصد آپ کیساتھ قائم بہترین روابط کو فروغ دینا ہے پرسنل کنونشن کی کامیابی پر اسد اللہ ساقی مبارکباد کے مستحق ہیں پرنسپل کنونشن کے اختتام پر ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی۔

مزید پڑھیں: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ