استحکام پاکستان پارٹی آج کامونکی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی

کامونگی(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی آج کامونکی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔

تفصیلات کے مطابق کامونکی نیو غلہ منڈی میں ورکرز کنونشن کے لئے تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں ، آئی پی پی کے پارٹی پرچموں اور فلیکسسز سے شہر کو سجا دیا گیا، اس سلسلے میں 80 فٹ لمبا، 32 فٹ چوڑا اور تیس فٹ بلند سٹیج بنایا گیا ہے جبکہ پنڈال میں پانچ ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں ۔

کنونشن سے مرکزی قائدین جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان کا خصوصی خطاب ہو گا۔

آئی پی پی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر و سابق ایم این اے رانا نذیر احمد خان میزبانی کریں گے جبکہ کنونشن کےلیے ورکرز کو تین بجے کا ٹائم دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اس حوالے سے سٹیج کے سامنے آئی پی پی کےانتخابی نشان عقاب کا بڑا فلیکس آویزاں کر دیا گیا ، ورکرز کنونشن کے مناظر دکھانے کے لئے سٹیج اور جلسہ گاہ میں بڑی سکرین آویزاں کی جارہی ہے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی