پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر علی امین کو خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے ساتھ اتحاد کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ہوں گے، علی امین گنڈاپور کے لیے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے نامزد کردیا۔