جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد سے انکار،نتائج کیخلاف دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کا حالیہ الیکشن میں دھاندلی کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کیساتھ تعاون کریں گے نہ ہی خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کیساتھ کسی قسم کا اتحاد کرینگے، پی ٹی آئی کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ مجلس شوریٰ کی مشاورت کےبعد کیا گیا ۔نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت نے حتمی فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ تعاون نہیں کرینگے، پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کیساتھ اتحاد کیا، صرف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں بنتا، تحریک انصاف کی قیادت سے دونوں حکومتوں سے متعلق معاملات طے پائے تھے ۔ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھاالیکشن نتائج رات کوروک کر بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی، معاملات کہیں اور سے کنٹرول ہورہے ہیں۔الیکشن دھاندلی پر چیف جسٹس عدالتی کمیشن تشکیل دیں ۔بڑے پیمانے پر دھاندلی کے باوجود الیکشن کمیشن خاموش ہے۔کے پی میں ہمارے امیدواروں کو دھاندلی کے ذریعہ ہرایا گیا۔جماعت اسلامی الیکشن نتائج کے خلاف جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنا دےگی۔

تازہ ترین

January 17, 2025

پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

January 17, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سفیر رضا امیری مغدام کی ملاقات

January 16, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی ایرانی سفیر سے ملاقات، زرعی تعاون بڑھانے پر گفتگو

January 16, 2025

چینی سرمایہ کاروں کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ، پاکستان میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

January 16, 2025

آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں آپریشنز میں کامیابی پر فورسز کو خراج تحسین

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر