خیبرپختونخوا سے آزادارکان کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینزمیں شمولیت کی منظوری

پشاور: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے آٰزاد ارکان کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی منظوری دیدی۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ پی ٹی آئی نےوفاق اور پنجاب میں اتحاد کافیصلہ تبدیل کرلیا۔ پنجاب اور وفاق میں مجلس وحدت المسلمین کی بجائے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے امیدوار ممبر اسمبلی شامل ہوں گے۔پی ٹی آئی کی وکلا قیادت مجلس وحدت المسلمین کے اتحاد سے ناخوش تھی ۔وحدت المسلمین کے ساتھ اتفاق پر بانی پی ٹی آئی نےبھی فیصلہ دیاگیا رؤف حسن نےمجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اتفاق سے آگے بڑھنے کا اعلان کیا تھا ۔

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی