پی ٹی آئی نے پھرچیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہرکاکہنا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات میں ناکامی پر چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔

رہنما تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کابانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ۔سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاہدے،اتحاد کے حوالے سے تفصیلاًٰ آگاہ کیا ۔ کل ہم نے سنی اتحاد کونسل کے نام سے50 ایم این ایز کی فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوائی ہے۔ ہمارے جو ایم این ایز سنی اتحاد کونسل کو جوائن کرینگے اسی حساب سے ہمیں خصوصی نشستیں ملینگی۔ الیکشن کمیشن سے ہمیشہ صاف و شفاف الیکشن کی استداء کرتے رہے۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے۔ ہمارا مطالبہ ہے نتائج فارم 45 کے تحت جاری کئے جائیں۔

یرسٹرگوہر کاکہنا تھا کہ عام انتخابات کے درست نتائج عوامی مینڈیٹ کے تحت جاری ہونے چاہیے۔کمشنر راولپنڈی نے بتایا کس قسم کی دھاندلی ہوئی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کمشنر راولپنڈی اور اسکے خاندان کو پوری سکیورٹی دی جائے۔ اگر فارم 45 کے تحت نتائج جاری نہیں کئے جاتے اسے آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا۔ ہم نے ایم ڈبلیو ایم کو سپورٹ کیا ہے وہ مرکز میں ہمارے ساتھ بیٹھے گی ۔ سنی اتحاد کونسل سے چونکہ ہم صوبے میں بھی انگیج ہیں لہذا مرکز میں بھی اسی جماعت کے ساتھ اتحاد ہوا ہے۔

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی