ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عامر جاوید عہدے سے مستعفی

پشاور: ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عامر جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختو نخوا کو پیش کردیا۔دوسری جانب ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی سمیت 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

دانیال چمکنی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھیج دیا ہے، مجھ سمیت 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے منظور ہوں گے یا نہیں یہ وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے۔

استعفے دینے والوں میں دانیال چمکنی، نثار، ثاقب، آصف، عمر فاروق، سلطان، مبشر اور جاوید اختر شامل ہیں۔

تازہ ترین

October 29, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی سپیکر ولنٹینا متوینکو کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

October 28, 2024

پاکستان باکو میں آئندہ عالمی موسمیاتی مذاکرات میں موسمیاتی مالیات میں مزید روانی لانے پر زور دے گا،رومینہ خورشید

October 28, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام وومن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد

October 28, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

October 28, 2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن مسجد نعمان نعمانہ روڈ میںعاشق رسولۖ غازی علم دین شہید اور پیر مفتی محمد عبداللہ قادری مردانوی کے سالانہ عرس کے موقع پر خطاب کریں گے

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ