نمل میں جاب فیئرکا انعقاد، 80سے زائد کمپنیوں کی شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) کے پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام سابق طلباء اور موجودہ سینئر طلباء (آخری سمسٹر)کے لئے ایک جاب فئیرز کا اہتمام کیا، جس میں 80کے قریب ملکی و بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت کی اور ملازمت، انٹرن شپ اور ٹریننگ کے لئے طلباء کے انٹر ویوز کئے، شریک سیکٹرز میں بینکنگ ، پبلک سیکٹر، ڈویلپمنٹ ، سوشل سیکٹر، ایجوکیشن سیکٹر، میڈیا اور ہیلتھ انڈسٹری شامل تھے،ریکٹر نمل میجر جنرل(ر) شاہد محمود کیانی نے جاب فیئر کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ریکٹر نمل نے کہا کہ اس ایونٹ کا مقصد طلباء کو ایسے مواقع مہیا کرنا ہیں جہاں وہ اپنے آپ کو منوا کر اور اپنے ٹیلنٹ کے مطابق لازمت ڈھونڈ سکیں،آج نمل کے سابق طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت یونیورسٹی کے لئے اعزاز کی بات ہے اور امید ہے کہ آج بہت سے طلباء اپنے ٹیلنٹ اور قابلیٹ کی بنا پر ملازمتیں حاصل کر سکیں گے۔واضح رہے کہ اس جاب فئیر میں 2000سے زائد طلباء نے شرکت کی ۔

تازہ ترین

October 29, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی سپیکر ولنٹینا متوینکو کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

October 28, 2024

پاکستان باکو میں آئندہ عالمی موسمیاتی مذاکرات میں موسمیاتی مالیات میں مزید روانی لانے پر زور دے گا،رومینہ خورشید

October 28, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام وومن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد

October 28, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

October 28, 2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن مسجد نعمان نعمانہ روڈ میںعاشق رسولۖ غازی علم دین شہید اور پیر مفتی محمد عبداللہ قادری مردانوی کے سالانہ عرس کے موقع پر خطاب کریں گے

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ