نئی نسل کی شخصیت سازی اور تربیت کیلئے اساتذہ اور والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک ہونا چاہئے، محمد رضوان بھٹی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)نئی نسل کی شخصیت سازی اور تربیت کے لئے اساتذہ اور والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک ہونا چاہئے ، طلبا و طالبات کی کامیابی والدین اور اساتذہ کی بدولت ہے ۔ ان دونوں کا بچوں کی کامیابی کیلئے آپس میں رابطہ رکھنا بہت ضروری ہے ۔استاد اور شاگرد کے مابین اعتماد کا باہمی رشتہ حصول علم میں اہم اور بنیادی کردار ادا کرتا ہے والدین کافرض بنتا ہے کہ وہ اپنے زیر تعلیم بچوں کی نصابی سرگرمیوں سے مکمل طور پر آگاہ رہیں اور اساتذہ کے ساتھ رابطہ میں رہیں پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ (پی ٹی ایم) کا انعقاد بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہاردی ایجوکیٹر زماڈل ٹائون کیمپس کے ڈائریکٹر محمد رضوان بھٹی نے اینول پی ٹی ایم کے موقع پر کیا ۔ انہوں نے بچوں کو تلقین کی کہ وہ اپنی پڑھائی پر بھر پور توجہ دیں پیرنٹس اینڈ ٹیچرز کی میٹنگ کے موقع پر والدین کو طلباء و طالبات کی تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا اور ان کی کارکردگی کی رپورٹس بھی دی گئیں ۔ والدین کی ایک بڑی تعداد نے میٹنگ میں شرکت کی ۔

تازہ ترین

October 29, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی سپیکر ولنٹینا متوینکو کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

October 28, 2024

پاکستان باکو میں آئندہ عالمی موسمیاتی مذاکرات میں موسمیاتی مالیات میں مزید روانی لانے پر زور دے گا،رومینہ خورشید

October 28, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام وومن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد

October 28, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

October 28, 2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن مسجد نعمان نعمانہ روڈ میںعاشق رسولۖ غازی علم دین شہید اور پیر مفتی محمد عبداللہ قادری مردانوی کے سالانہ عرس کے موقع پر خطاب کریں گے

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ