اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، فیصل آباد اور کوئٹہ میں کی گئیں، کارروائی کےدوران 20کلو200گرام افیون،21 کلو600 گرام چرس برآمد کی گئی۔
ایک اور کارروائی میں 460 گرام ہیروئن،4 کلو ویڈ پکڑی گئی۔ گرفتارملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔