تلہ گنگ: وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

تلہ گنگ: وزیر اعظم شہباز شریف شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے ہیں۔

تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں وزیر اعظم شہید کے گھر پہنچے ہیں۔

جہاں انہوں نے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہید کیپٹن احمد بدرسمیت شہدا قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

وزیر اعظم نے شہید ہے والد کرنل ریٹائرڈ بدرالدین کو گلےلگالیا۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان جاری کیا گیا تھا۔

جس کے مطابق وزیراعظم میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بدر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کے لیے آج راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے۔

واضح رہے شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں نے ہفتے کو سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تھا۔

جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید ہو ئے، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے تھے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ