ایچی سن کالج سے دوسرا بڑا استعفیٰ

لاہور:ایچی سن کالج کے پرنسپل ایم اےتھامسن مائیکل کے بعد منیجمنٹ کمیٹی کے سینئر ممبر سید بابر علی نے بھی استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلا ت کے مطابق استعفیٰ دیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ اپنی صحت اور بڑھاپے کی وجہ سے میں بورڈ اور منیجنگ کمیٹی سے استعفیٰ دے رہا ہوں ۔ایچی سن کالج کے ساتھ میری وابستگی 1934 سے ہے میں نے ایک طالب علم کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ مجھے 1934 سے تمام پرنسپلز کے ساتھ بات چیت کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔ میری خواہش اور دعا ہے کہ ایچی سن پاکستان کی قیادت کا گہوارہ بنے رہے۔

اس سے قبل پرنسپل ایچی سن کالج نےاستعفیٰ دیا،مائیکل تھامسن نے بورڈ آف گو رنر ز کے ممبران کیساتھ اختلافات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا،پرنسپل ایچی سن کالج ایم اےتھامس مائیکل نے اسٹاف کے نام خط لکھا۔ خط میں لکھاکہ سکول میں جانبدارنہ معاملات اور سیاسی مداخلت کی وجہ سےاستعفیٰ دیا،گورنر ہاؤس کے جانبدارانہ معاملات نے گورننس کو خراب کیا ،بعض افراد کی تعیناتی کیلئے ترجیحی سلوک پر اصرار کیا جاتا ہے ۔
خط میں مزیدلکھاکہ سرکاری ملازمت کیلئےصائمہ احدچیمہ نےگورنرپنجاب کوپرنسپل کےفیصلےکےخلاف درخواست دی تھی،صائمہ احد چیمہ کا دو سال قبل اسلام آباد تبادلہ ہو گیا تھاصائمہ احدچیمہ نے بچوں کی سیٹ کے لیے اور بچوں کی فیس معافی کی درخواست دی تھی،پرنسپل نے صائمہ احد چیمہ کی درخواست کی منظوری نہیں دی، گورنر پنجاب نے بچوں کی تین سال کی فیس معاف کردی ،گورنر نے سکول سیٹ ریزرویشن کے حوالے سے تین سال تک فیس معافی کی پالیسی جاری کر دی۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ