بیت المال اور ترک تنظیم کاسویٹ ہوم کے 100 یتیم بچوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) یتیم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بیت المال نے ترکی کی فلاحی تنظیم Turkish Cooperation and Coordination Agency (TIKA) کی معاونت سے سویٹ ہوم کے 100 یتیم بچوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ تقریب میں ترکی کی فلاحی تنظیم کے کنٹری کوارڈینیٹر محسن بلسی، پاکستان بیت المال کے ڈائریکٹرمحمد حسین،صائمہ ودود اور دیگر افسران نے بھی بچوں کے ساتھ افطاری کی۔ اس موقع پر ترکی کی فلاحی تنظیم کی جانب سے یتیم بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔کنٹری کوارڈینیٹرٹیکا محسن بلسی نے پاکستان بیت المال کی طرف سے یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم و تعلیم تربیت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کے یتیم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے کا مقصد اس عہد کا اعادہ کرنا ہے کہ ہم ان بچوں کو تعلیم اورصحت سمیت تمام تر بنیادی ضروریاتِ زندگی فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ