قراقرم یونیورسٹی،محکمہ زراعت کے تعاون سے شجر کاری مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

گلگت (سٹاف رپورٹر)شجرکاری مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت مین کیمپس کے مختلف حصوں میں پودے لگائے گئے۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق مہم کو ’آئیں سرسبز بنائیں‘ کا عنوان دیا گیاہے۔ شجرکاری مہم فیز ٹو میں ڈین ڈاکٹر خلیل احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر اقبال حسین،پرووسٹ ڈاکٹر قمرعباس،ڈپٹی پرووسٹ سلیمہ سلطان،یونیورسٹی انتظامی وتدریسی آفیسران،ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے زمہ داران سمیت طلباء کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔شجرکاری مہم کے دوسرے مرحلے میں یونیورسٹی کے مختلف ایریاز اور ڈیپارٹمنٹس کے سامنے،گرلز ہاسٹل،نیوبوائز ہاسٹل، نیا بوٹینیکل اور فاریسٹ نرسری، انجینئرنگ بلاک سمیت دیگر جگہوں پر پھل دار درخت لگائے گئے۔محکمہ ذراعت گلگت کی طرف سے 90 فراہم کئے گئے جن میں زیتون،لیموں اور دیگر پھل دار درخت شامل تھے۔محکمہ ذراعت گلگت کی طرف سے پھلدار درختوں کی فراہمی پر محکمے کا شکریہ ادا کیا۔شجرکاری مہم کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ڈین ڈاکٹر خلیل احمد نے بہتر ماحول کے قیام،قدرتی آفات کے دوران نقصانات میں کمی کے حوالے سے درختوں کے کردار اور پھلدار درخت لگاکر ذرائع آمدن بڑھانے کے طریقوں پر تفصیلی بات کی۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ