کہیں بارش اورکہیں برفباری،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ خیبرپختونخوامیں آج سے31مارچ تک بارشوں اوربرفباری کاسلسلہ جاری رہنےکاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، ملک کے جنوبی علاقوں میں آندھی چلنے کی توقع بھی ہے،اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ آندھی اور بارش کا امکان ہے،چترال ،دیر ،سوات، کوہستان، شانگلہ، صوابی، مردان، چارسدہ اور مالا کنڈ میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔

خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 31 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ برفباری اور بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ۔
محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے،مری اور گلیات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ژوب، شیرانی، بارکھان،موسیٰ خیل، کوہلو ،سبی ،زیارت،کوئٹہ ،چمن،پشین ،قلات اور خضدار میں بھی بارش متوقع ہے، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ