نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان میں بند شاہراہوں کو بحال کرنے میں مصروف عمل

کوٹہ (سٹاف رپورٹر)‌ترجمان این ایچ اے نے جاری بیان میں کہاہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث ٹریفک کے لئے بند شاہراؤں کی بحالی کیلئے این ایچ اے بلوچستان متعلقہ اداروں کیساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ بند شاہراروں کو ممکنہ طور پر بہت جلد ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔

N-50 دہانہ سر سیکشن گزشتہ روز سے جاری مسلسل بارش اور بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچا ہےاور سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلیٰ حکام کےزیر نگرانی این ایچ اے کا عملہ اور مشینری سائٹ پر متحرک ہے، سڑک کے تباہ شدہ حصے کی مرمت کی جارہی ہے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھولے جانے کے لئے تقریباً 72 گھنٹے درکار ہونگے۔
متعلقہ ضلع انتظامیہ کو ہر قسم کی ٹریفک کو قلعہ سیف اللہ، لورالائی، ڈی جی خان این 70 کے متبادل راستے کی طرف موڑنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ضلعی انتظامیہ ڈی آئی خان سے بھی تمام ٹریفک کو ڈی جی خان کی طرف موڑنے کی درخواست کی ہے ۔ ڈی آئی خان – N-50 کے مغل کوٹ سیکشن کی طرف ٹریفک کی روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

متاثرہ علاقوں کی طرف سفر کرنے والوں کو مزید سفری معلومات اور مدد کے لیے این ایچ اے بلوچستان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ سفر کے دوران احتیاط کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ این ایچ اے اپنے وسائل میں اپنے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کے لئے بحال رکھنے کے لئے ہر وقت کوشاں ہے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ