تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے،اے این ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان اے این ایف نے جاری بیان میں کہاہےکہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انسداد منشیات کے اقدامات کے حوالے سے ہیڈکوارٹر اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی میں اجلاس کا انعقادمیں کیا گیا۔اجلاس کی صدارت سیکرٹری وزارت انسداد منشیات نے کی۔ اجلاس میں ہیڈکوارٹر اے این ایف، وزارت انسدادِ منشیات کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن وزارت تعلیم اور تعلیمی اداروں کے اعلیٰ سطحی حکام بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے وائس چانسلر بھی شریک تھے۔ اجلاس کا مقصد تعلیم اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انتظامیہ کا اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔

ایجنڈے پر اے این ایف اور ایچ ای سی کی جانب سے شرکاکو جامع بریفنگ فراہم کی گئی۔ قومی مسئلہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں اجتماعی مہم کی ضرورت پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق ہوا۔منشیات اور تمباکو کے استعمال سے متعلق منظور شدہ ایچ ای سی پالیسی 2021 کا نفاذ بھی زیر غور لایا گیا۔ ڈی جی اے این ایف نےمہم کے کامیاب انعقاد کیلئے تعلیمی اداروں کو ہر ممکن مدد اور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔سیکرٹری، وزارت انسدادِ منشیات کا اجتماعی اور پائیدار کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ