کوئٹہ:بلوچستان سےتمام11سینیٹربلامقابلہ منتخب ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بلامقابلہ منتخب ہونےوالے تمام تین کیٹیگری جن میں سات جنرل، دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پرامیدواربلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
مصلح الدین مینگل کے ریٹائر ہونے کے بعد ٹیکنوکریٹ کی دونوں نشستوں میں سے ایک نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل جبکہ دوسری نشست پرجےیوآئی کےمولاناعبدالواسع بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔