دشمن نہیں چاہتے پاک چین دوستی آگے بڑھے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن نہیں چاہتے ہیں کہ پاک چین دوستی آگے نہ بڑھے۔

کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26 مارچ کو بشام میں اندوہناک واقعہ ہوا، جس میں 5 چینی انجینیئرز اور ایک پاکستانی شہید ہوگیا۔

اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا تھا۔

’نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں کابینہ کو دیے گئے اہداف پر جواب طلب کیا جائے گا۔

وزیرِاعظم کی زیرِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا اور الزامات کی انکوائری کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔

اجلاس میں مالی سال 24-2023 کے وسط مدتی بجٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، مالی سال 22-2021 کی مشترکہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی فنانشل اسٹیٹمنٹ بھی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

اجلاس میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) کی سالانہ رپورٹس کا جائزہ بھی لیا جائے گا، وزیراعظم مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کو اہم اہداف سونپیں گے۔

تازہ ترین

October 27, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

October 27, 2024

رومینہ خورشید عالم کی شواہد پر مبنی موسمیاتی ردعمل کے لیے علاقائی کلائمیٹ ایکشن ڈیٹا بینک کی تجویز

October 27, 2024

ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی طرف سے مسلسل مسجد اقصی کے انہدام کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،حمیرا طیبہ

October 27, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ