راولپنڈی میں نمازِالفطر کے اوقات

راولپنڈی میں نمازِالفطر کے اوقات

========6:15بجے ========
مرکزی جامع مسجد غوثیہ ٹاہلی موہری راولپنڈی۔ علامہ پیر محمد غفران محمود سیالوی صاحب
جامع مسجد اللہ والی چھتری چوک۔علامہ سید شہبازحسین شاہ صاحب
========6:45بجے ========
جامع مسجد نورانی ویسٹریج محلہ حافظ آباد راولپنڈی ۔ علامہ پیر ناصر بٹ القادری
========7:00بجے ========
مرکزی عید گاہ لالکرتی راولپنڈی۔ مفتی پیر محمد ایوب رضوی صاحب
جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰؓ دھمیال روڈ راولپنڈی۔ علامہ عبداللطیف قادری صاحب
مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ کیرج فیکٹری۔ علامہ حافظ شعاع الدین چشتی صاحب
جامع مسجد نوابیہ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی -علامہ حافظ محمد اسحٰق چشتی
جامع مسجد حاجی غلام حیدر گرجا روڈراولپنڈی۔مفتی محمد اعجاز شازلی صاحب
========7:30بجے ========
جامع مسجد باب الاسلام کمال آباد راولپنڈی۔علامہ ڈاکٹرمحمد طیب رضا المدنی صاحب
مدنی جامع مسجد ٹاہلی موہری راولپنڈی۔مفتی محمد منیرسلطانپوری صاحب
جامع مسجد گل حسن بندہ نگیال راولپنڈی ۔ علامہ قاسم محمود موہڑوی صاحب
جامع مسجد غوثیہ موہری غزن راولپنڈی۔ علامہ عبداللطیف قادری صاحب
جامع مسجد مدنی مدینہ کالونی راولپنڈی۔ علامہ خالد محمود ضیاء صاحب
مرکزی جامع مسجد حنفیہ میلاد چوک ڈھوک حسو راولپنڈی۔ علامہ صاحبزادہ مسکین رضا قاسمی
جامع مسجد اللہ والی ٹاہلی موہری۔مفتی مدثر جعفر رضوی صاحب
جامع مسجد نور مدینہ ڈھوک حسو راولپنڈی – مولانا شوکت محمود عطاری
جامع مسجد محمدیہ رحمان پورہ راولپنڈی۔علامہ حبیب احمد الازہری
جامع مسجد بلال عظیم آباد ڈھوک حسو راولپنڈی -علامہ نوید اختر المدنی
جامع مسجد سیدہ فاطمۃ الزہرا گلف سٹی۔ قاری محمد فہیم نقشبندی صاحب
جامع مسجد بلال کمال آباد راولپنڈی۔ علامہ محمد رضوان رضوی صاحب
========7:45بجے ========
جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ محلہ عالم آباد ڈھوک حسو راولپنڈی -مولانا صاحبزادہ محمد نعیم الرحمن چشتی
جامع مسجد عثمانیہ محلہ گلشن داتا ڈھوک حسو راولپنڈی- علامہ ریاض احمد قریشی
جامع مسجد پٹھانوالی ڈھیری حسن آباد۔ علامہ کامران اسلم چشتی صاحب
جامع مسجد مائی عائشہ صدیقہ محلہ عالم آباد ڈھوک حسو راولپنڈی۔علامہ محمد اسلم نقشبندی
جامع مسجد باغ مدینہ راجہ ٹاؤں کھنہ پل راولپنڈی۔ علامہ محمد عارف چشتی صاحب
جامع مسجد عثمانیہ ڈھیری حسن آباد۔مفتی مسعود حسین قادری صاحب
========8:00بجے ========
جامع مسجد عائشہ نواز کالونی کالٹیکس روڈ۔ علامہ محمد صابر چشتی صاحب

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ