مستحکم معیشت کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ نا گزیر ہے، عبدالعلیم خان

کراچی: وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مستحکم معیشت کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ نا گزیر ہے۔
وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاک سعودی سرمایہ کاری اور پاکستان کی برآمدات میں اضافے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھانے پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی جانب سے ایکسپورٹ کیلئے اداروں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سعودی عرب سے سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارت اہمیت کی حامل ہے، سعودی عرب سے اعلیٰ سطح وفد کی آمد خوش آئند ہے، نجی شعبہ بھرپور فائدہ اٹھائے، سرمایہ کاری میں اضافے سے بے روزگاری میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملکی زر مبادلہ میں اضافے اور مستحکم معیشت کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ نا گزیر ہے، نجی شعبہ اندرون و بیرون ملک سرمایہ لگانے کے نئے مواقع تلاش کرے۔
عبدالعلیم خان کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں اہم کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی لور بزنس کمیونٹی کے اہم رہنماؤں اور سرمایہ کاروں نے موجودہ حکومت سے بھرپور تعاون کرنے کا اعلان بھی کیا۔

تازہ ترین

October 27, 2024

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ

October 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ گوجرانوالہ کی طرف سے مغل کمپلیکس میں پاکستان مغل سپریم کونسل کے اعزاز میں تقریب

October 27, 2024

بلا سود قرضہ جات خود کفیل غربت میں کمی کیلئے بھرپور کام کر رہا ہے،رانا محمد صدیق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس

October 27, 2024

گورنر فیصل کریم کنڈی کا اسکواش پلیئر احسن ایاز کو خراج تحسین، اولمپکس کا خواب پورا کرنے کے لیے تعاون کا عزم

October 27, 2024

77 سال سے بھارت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ