پی ٹی آئی کی قیادت اور ورکرز آئین اور قانون پر یقین رکھتی ہے، زرتاج گل

گوجرانوالہ(سٹا ف رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے پی ٹی آئی کی قیادت اور ورکرز آئین اور قانون پر یقین رکھتی ہے،سعودی عرب کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں ایرانی صدر بھی آرہے ہیں،وزیر اعلی پنجاب کی پر فارمنس ٹک ٹاک تک ہی فارم 47 والے باپ بیٹی خود تندور پر روٹیاں پکا رہے تھے. تفصیلا ت کے مطابق گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے ذرتاج گل کا کہنا تھا کہ محب وطن پا کستانی اور زند گی میں کبھی کو ئی جرم نہ کر نیوالوں کو دہشت گردی کے مقدمات میں نا مزد کیا گیا ہے نو مئی کو ڈیرہ غازی خان میں موجود تھی پو رے پنجاب میں میرے اوپر دہشت گردی کے مقدمات بنا ئے گئے ہیںان کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی ہو رہی ہے ،نوشکی میں شنا ختی کا رڈ دیکھ کر لوگوں کو شہید گیا جو افسوسناک ہے دہشت گرد ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں پی ٹی آئی لیڈرز کو دہشت گرد بنا کر کورٹس میں پیش کیا جا رہا ہیعدالتوں میں ضما نتوں کیلئے آتے ہیں تو ججز کیخلا ف ریفر نس کر دیا جا تا ہے،ڈیو ٹیاں تبدیل کر کے یہ تا ثر دینے کی کوشش کی جا تی ہے کہ عوام پر انصاف کے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں 8 فروری کو عوام نے با نی پی ٹی آئی کے نما ئندوں کو چن چن کر ووٹ ڈالے ابھی تک الیکشن کا رزلٹ تبدیل کیا جا رہا ہے 47 کی پیداوار نالا ئق وزیر اعظم کو لو گوں کے اوپر بٹھایا گیا ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی پر فارمنس زیرو ہے پنجاب میں شرافت علی ٹک ٹاکر وزیر اعلی کو ہرا چکے تھے وزیر اعلی پنجاب کی پر فارمنس ٹک ٹاک تک ہے حکمرانوں نے تین سو یو نٹ والوں کی بجلی فری کر نے 2 سو یو نٹ والوں کو بل نہ آنے کے دعوئے کئے تھے نواز شریف کی تصو یر آٹے کے تھیلے پر چھا پنے سے غر بت دور نہیں ہو گی گیلپ سروے کہتا ہے کہ 75 فیصد کا روبا ری لوگ شہباز شریف پر یقین ہی نہیں کر تے سعودی عرب کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں ایرانی صدر بھی آرہے ہیں با نی پی ٹی آئی کا مشن ہی ملک سے مہنگا ئی اور غر بت کا خا تمہ تھا اصل عوای نمائندے کرسی پر بیٹھیں اور عوام کی بہتری اور فلا ح وبہبود کا کام ہو آئین قانون کی پا سداری ،یکساں انصا ف اور 8 فروری کو ملنے والے مینڈیٹ کیلئے آوازاٹھا تے رہیں گے قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ذرتاج گل کی عبوری ضما نت میں 10 مئی تک کی توسیع کیاس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد بھی ذرتاج گل کے ہمراہ تھی.

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ