وزیراعظم کا چینی عملے کےتحفظ کیلئے بجٹ خرچ نہ کرنےکانوٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے چینی عملہ کے تحفظ کے لئے پراجیکٹ کا ایک فیصد خرچ نہ کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ نان سی پیک پراجیکٹ پر تعینات چینی عملہ کی تحفظ کے لئے پراجیکٹ کی لاگت کا ایک فیصد خرچ کیا جائے۔

وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق نان سی پیک پراجیکٹ پر تعینات چینی عملہ کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ضلع میں کتنے پراجیکٹ میں ایک فیصد رقم سیکورٹی پر خرچ کی جارہی ہے۔چینی عملہ پر رقم خرچ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے۔پراجیکٹ کی ایک فیصد رقم چینی عملہ کی سیکورٹی پر بہتر انداز میں خرچ کرنے کے بارے تجاویز فراہم کریں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے خط کی کاپی ڈی آئی جی سپیشل پروٹکیشن یونٹ کو بھی ارسال کردی گئی۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ