قلعہ دیدار سنگھ (سٹاف رپورٹر)قلعہ دیدار سنگھ مین بازار ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکسے شیر خوار بچے سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایاکہ حادثہ گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے پیش آیا۔
قلعہ دیدار سنگھ؛زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں اعجاز؛ ساجد؛ آصف؛ عثمان ؛ارشد ودیگر شامل ہیں۔
4 افراد تشویشناک حالت گوجرانوالہ ریفرکردیاگیا۔
قلعہ دیدار سنگھ؛حادثہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ گلہ آرائناں والا میں پیش آیا۔