اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں بنیادی مراکز صحت مکمل فعال ،ایمبولینس فراہمی کے احکامات جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات، وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینیٹر برائے صحت امور ڈاکٹر مختار احمد ملک کی زیر صدارت اسلام آباد کے صحت کے منصوبوں اور مسائل کے حل پر خصوصی اجلاس ہوا.

ایم این اے انجم عقیل خان ، ایم این اے راجہ خرم نواز ، ایم این اے ملک ابرار احمد ، چیف کوآرڈینیٹر حلقہ این اے 46 حارث خان گولڑہ , ڈاکٹر موسیٰ خان اور دیگر حکومتی نمائندوں نے شرکت کی.

لوکل سطح پر خصوصا دیہی علاقوں میں بنیادی صحت کے مراکز کو مکمل فعال کرنے اور طبی عملہ تعینات کرنے اور ادویات اور ایمبولینس کی فوری فراہمی کے احکامات جاری ہے.

تمام بنیادی صحت مراکز کو مئی کے آخر میں فعال کر دیا جائے گا.صحت مراکز میں خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے وزارت صحت کو NOC جاری کر دیا گیا.اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی عوام کو صحت سہولیات میں پہلی دفعہ تاریخی سہولیات میسر آئیں گی.

پمز ہسپتال میں ایڈیشنل 200 بیڈ جلد مہیا کر کے نیا بلاک کھول دیا جائے گا.پولی کلینک ہسپتال 2 کی تعمیر پر کام جاری ہے.

شاہ اللّٰہ دتہ , ترنول بنیادی مرکز صحت کو اپ گریڈ کر کے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا درجہ دیا جائے گا اور تمام جدید سہولیات کے ساتھ عوام کے لیے کھولا جائے گا .میرا اکو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر ، گولڑہ شریف کو پیرا میڈیکل اسٹاف ، جدید سہولیات کے ساتھ 7/24 بنایا جائے گا .

جھنگی سیداں ، بوکڑہ اور سرائے خربوزہ میں نئے بنیادی مرکز صحت تعمیر کیے جائیں گے .اجلاس میں منتخب اراکین قومی اسمبلی کے علاوہ وزارت صحت کے اعلی حکام، پمز ، پولی کلینک اور فیڈرل جنرل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائیریکٹرز،DHO اسلام آباد ،وزارت پلاننگ حکام،PWD حکام نے شرکت کی.

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ